سفری شوق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا۔